اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بحرین کی امیرکہ نواز حکومت کے اقدامات کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے شیخ محمود عالی کی آزادی کام طالبہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بحرینی حکومت کے ہاتھوں گرفتار تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169